دنیا

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں واقع امام علی مسجد میں پیش آیا، جہاں نماز جنازہ جاری تھی اور سات سو سے زائد افراد موجود تھے۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد میں موجود زیادہ تر افراد پاکستانی کمیونٹی کے افراد تھے۔سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا تاہم حملہ آوروں کی تعداد اور ہلاکتوں کے حوالے سے معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button