پاکستانتازہ ترین

9،10محرم الحرام کے بعد18 جولائی کو بھی تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

9،10محرم الحرام کے بعد18 جولائی کو بھی تعطیل کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

پاکپتن میں 18 جولائی کو مقامی سطح پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا، جس کا اطلاق پورے ضلع پر ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عاشورہ محرم کے سلسلے میں حکومت نے 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہےجبکہ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکرؒ کے عرس کے باعث ضلع پاک پتن میں 18 جولائی کو بھی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے،حضرت بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحم اللہ علیہ کے 782ویں سالانہ عرس کے باعث ضلع پاکپتن میں مقامی چھٹی ہوگی۔ پاکپتن کی ڈپٹی کمشنر سعدیہ مہر نے ضلع میں 18 جولائی کو مقامی تعطیل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button