پاکستانتازہ ترین

ملٹی گارڈن۔۔۔ظلم کی انتہاشناخت طلب کرنے پہ ویگو ڈرائیور کا گارڈ پر بیہمانہ تشدد،مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ملٹی گارڈن۔۔۔ظلم کی انتہاشناخت طلب کرنے پہ ویگو ڈرائیور کا گارڈ پر بیہمانہ تشدد،مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(غزنوی رپورٹ)ملٹی پروفیشنلز کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی بی سترہ میں ایک کالے رنگ کی ویگو گاڑی کے ڈرائیور کا شناخت طلب کرنے پہ ملٹی کے گارڈ پہ تشدد سے رہائشیوں و ممبران میں شدید تشویش و غصہ کی لہر دوڑ گئی،بدھ 17 جولائی کو 3 بجے دن کے قریب کالے رنگ کی ویگو گاڑی نمبر 891ملٹی کے گیٹ کی رانگ سائیڈ سے اندر آنے کی کوشش کی توملٹی گارڈز نے اسکو روکا اور اسکی شناخت طلب کی جس پہ ڈرائیور سیخ پا ہوگیا ،اس نے گاڑی میں بیٹھے اپنے گارڈز کے ہمراہ شناخت طلب کرنیوالے ملٹی گارڈز کو شدید زدو کوب کرتے ہوئے زخمی کردیا اور گیٹ پہ موجود گارڈز کع دھمکی دی کہ وہ سس طرح روکنے پہ مزید نفری لاکر انکو مزہ چکھاتے ہیں،اس واقعہ کے بعد ملٹی سیکیورٹی و سپروائزرز موقع پہ پہنچ گئے لیکن کالی ویگو وہاں سے نکل گئی،ملٹی کے رہائشیوں نے ملٹی سیکیورٹی کو اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کرکے ملزمان کو گرفتار کرانا چاہئیے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button