دنیا

جنوبی کوریا میں بارشیں، دریاؤں کے قریب رہنے والوں کو انخلا کی ہدایت

جنوبی کوریا میں بارشیں، دریاؤں کے قریب رہنے والوں کو انخلا کی ہدایت

جنوبی کوریا کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں کے بعد وسطی علاقے میں دریاؤں کے قریب رہنے والے رہائشیوں کو فوری طور پر نقل مکانی کا حکم دیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔سیئول میں موسلادھار بارش کی وجہ سے ٹرین سروس متاثر ہوئی ہے۔موسلا دھار بارش کے باعث انچیون انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 24 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button