پاکستانتازہ ترین

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ کے بیان نےکھلاڑیوںکے تن بدن میں آگ لگادی

حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی پارٹی پر پابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے، رانا ثناء اللّٰہ کے بیان نےکھلاڑیوںکے تن بدن میں آگ لگادی

وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17 کے تحت کسی بھی جماعت پر پابندی لگانے کا اعلامیہ جاری کر سکتی ہے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کابینہ نے منظوری دی تو اعلامیہ سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا، اعلامیہ 15 روز میں سپریم کورٹ میں پیش کیا جاتا ہے۔رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے بھی اعلامیے سے اتفاق کیا تو اس جماعت پر پابندی لگا دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے صرف پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، یہ آئین میں دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button