موسم

کم عمر لڑکی اغوا کیس، ملزم ظہیر نے چالان کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

کم عمر لڑکی کے مبینہ اغوا کے کیس میں ملزم ظہیر احمد نے چالان کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔عدالت نے چالان منظوری کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیے اور فریقین سے 8 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔سندھ ہائی کورٹ نے درخواست قابل سماعت ہونے پر بھی دلائل طلب کرلیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button