پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے زلفی بخاری کو اہم عہدہ دے دیا

بانی پی ٹی آئی نے زلفی بخاری کو اہم عہدہ دے دیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے زلفی بخاری کو اہم عہدہ دے دیا، ان کے ساتھ وہ عالمی میڈیا پر بطور مشیر کام کرتے رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری کو پی ٹی آئی کا بانی مشیر برائے بین الاقوامی امور تعینات کر دیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کیا تاہم وہ عالمی میڈیا کے مشیر کے طور پر بھی کام کرتے رہیں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button