کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان رہا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کا آغاز 211 پوائنٹس کے اضافے سے ہوا جس سے انڈیکس کی سطح 79 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہوئی اور ایس ای 100 انڈیکس 79198 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ اس سے قبل اس کاروباری ہفتے کے پہلے 2 دنوں (پیر اور منگل) میں پی ایس ایکس میں شدید مندی کا رجحان رہا اور اس دوران انڈیکس 80 ہزار کے بعد 79 ہزار کی نفسیاتی سطح کو چھو گیا۔ سطح بھی ضائع ہو گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button