بڑی خبر

ویسٹ انڈیز کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری

شارجہ: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ویسٹ انڈیز کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

شارجہ میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں بنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں ایونٹ میں اب تک 2،2 میچز کھیلے ہیں جس میں دونوں کو ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button