موسم

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور : ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی جس میں  ٹم ڈیوڈ کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی ٹیم مینجمنٹ نےٹم ڈیوڈکےکوروناسےمتعلق تصدیق یاتردیدنہیں کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button