پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر شہنشاہ محمد فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

ڈاکٹر شہنشاہ محمد فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب تعینات

ڈی جی پی آر پنجاب /تعیناتی گریڈ 20 کے ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب DGPR تعینات کردیا گیا۔ سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب احمد عزیز تارڑ سے ڈی جی پی ار کے عہدہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ اس سے پہلے ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم محکمہ زراعت پنجاب میں بطور سپیشل سیکرٹری خدمات سرانجام دے رہے تھے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button