موسم

وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کیس، جے یو آئی اور پیپلزپارٹی کی فریق بننے کی درخواست دائر

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق کیس میں جے یو آئی اور پیپلزپارٹی نے فریق بننے کی درخواست دائر کر دی۔حکمران اتحاد میں شامل پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی جانب سے دائر درخواستوں میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کیس کا فیصلہ 3 رکنی بنچ اکیلے نہیں کر سکتا، چیف جسٹس ابہام دور کرنے کیلئے فل کورٹ تشکیل دیں۔
دوسری جانب مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت نے بھی کیس میں فریق بننے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button