انٹرٹینمنٹ

ٹیلر سوئفٹ کا کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان

معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو ‘جنگجو’ قرار دے دیا۔ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس اور ٹم والز کو ووٹ دیں گی۔ کیونکہ وہ حقوق کے لیے لڑتی ہے اور اسی لیے مجھے یقین ہے کہ ہمیں ایک جنگجو کی ضرورت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button