دنیا

برطانیہ، طلبہ کو سڑک پار کرتے وقت موبائل فون استعمال سے روکنے کی مہم

برطانیہ میں طالب علموں کو سڑک کراس کرتے وقت موبائل فون استعمال کرنے سے روکنے کے لیے مہم چلائی گئی۔انشورنس کمپنی کے سروے کے مطابق برطانیہ میں 12 سے 15 سال کی عمر کے 95 فیصد بچوں کے پاس موبائل فون ہے۔سروے کے مطابق 84 فیصد نے سڑک پر موبائل فون استعمال کرنے کا اعتراف کیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں سیکنڈری اسکول کے طلباء سڑک کراس کرتے ہوئے اپنے موبائل فون میں اس قدر مگن ہیں کہ پانچ میں سے ایک طالب علم گاڑی کی زد میں آ گیا ہے یا کسی کار کی زد میں آ گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button