پاکستانتازہ ترین

علی امین گنڈاپور آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے،وجہ کیا بنی؟جان کر آپ یقین نہیں کر پائیں گے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہوگی۔وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی سرکاری مصروفیات کے باعث حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button