کشمیر

آزاد کشمیر، ریسکیو کیے گئے مادہ تیندوے کی حالت بگڑنے لگی

آزاد کشمیر سے بازیاب کی گئی زخمی مادہ چیتے کی حالت تشویشناک، مادہ تیندوے کی ایکسرے رپورٹ میں 4 گولیاں لگنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اب تک صرف ایک گولی نکال سکے ہیں، دو تیندوے کی ریڑھ کی ہڈی کے قریب اور ایک سینے کے قریب۔تیندوے کو آزاد کشمیر محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر اسلام آباد وائلڈ لائف ٹیم نے ریسکیو کیا۔واضح رہے کہ زخمی تیندوا آزاد کشمیر حویلی کے ایک نالے سے زخمی حالت میں ملا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button