انٹرٹینمنٹ

ایشوریا نہ دپیکا، بھارت کی امیر ترین اداکارہ کون ہیں؟

بھارتی تنظیم ہورون انڈیا کی امیروں کی فہرست میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی کئی شخصیات بھی شامل ہیں، جن میں شاہ رخ خان سرفہرست ہیں تاہم امیر ترین بھارتی اداکارہ کے نام نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ہورون انڈیا رچ لسٹ 2024 کے مطابق ہندوستان میں امیر لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ہندوستان میں 1,539 لوگ ایسے ہیں جن کے پاس 1000 کروڑ سے زیادہ کے اثاثے ہیں۔ گزشتہ سال کے مقابلے اس سال 220 مزید افراد اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔کنگ خان ہندوستان کے امیر ترین اداکار ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت 7300 کروڑ روپے ہے جیسا کہ ہورون انڈیا رچ لسٹ نے ظاہر کیا ہے۔تاہم بھارت کی امیر ترین اداکارہ نہ ایشوریا رائے ہیں، نہ ہی دیپیکا، پریانکا، کترینہ اور عالیہ، بلکہ ایک ایسی اداکارہ جو اب بہت کم فلموں میں نظر آتی ہیں اور آخری بار ان کی فلم 10 سال قبل ہٹ ہوئی تھی۔ اس اداکارہ نے شاہ رخ خان کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button