کراچی:ملکی زر مبادلہ ذخائر گزشتہ ختم ہوئے ہفتے میں 12 کروڑ 46 لاکھ ڈالر کم ہو گئے اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے مطابق چار اگست تک ملکی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 33 کروڑ 91 لاکھ ڈالر رہے سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہو کر اٹھ ارب چار کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر ایک کروڑ 42 لاکھ ڈالر کم ہو کر پانچ ارب 29 کروڑ ڈالر رہے


