موسم

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ تین رکنی بینچ 7 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 7 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے ساتھ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک بنچ کا حصہ ہوں گے۔
واضح رہے کہ فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے کی گئی تاحیات نااہلی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button