بڑی خبر

کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر سونیا حسین آبدیدہ ہو گئیں

کراچی: داکارہ سونیا حسین کیریئر کا پہلا ایوارڈ جیتنے پر جذباتی ہو گئیں، ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کو 5 نومبر کو ہونے والے دوسرے پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز میں بہترین ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جسے وصول کرنے کے دوران وہ آبدیدہ ہو گئیں۔
پیسا ایورڈز تقریب میں سونیا حسین کے علاوہ اداکارہ سارا خان کو بھی بہترین پاپولر ٹی وی اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ فیروز خان اور محب مرزا بہترین ٹی وی اداکار کا ایوارڈ لے اڑے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button