کاروبار

اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور کی ملاقات،آئی ایم ایف پیش رفت سے متعلق گفتگو

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چینی ناظم الامور نے ملاقات ،آئی ایم ایف کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاک چین تاریخی تعلقات ،دوست ملک چین کی پاکستان کی مد کیلئے اقدامات قابل تعریف ہے۔ دونوں ممالک کو تجارت اور معیشت کے شعبے میں تعلقات بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ اس موقع پر چینی ناظم الامور نے کہا کہ چین پاکستان کی اسی طرخ مدد کرتا رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button