پاکستان

سانحہ باجوڑ پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد ،وزیراعظم شہبازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت کی ،ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف کی شہداء کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت وزیراعظم شہبازشریف کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاء وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وفاقی وزیر اسرار ترین، مولانا عبدالغفور حیدری، سینیٹر مولانا عطاء الرحمان، مولانا اسعد محمود ، زاہد اکرم درانی ، مولانا عبدالاکبر چترالی بھی موجود تھےوزیراعظم شہبازشریف نے اس مو قع پر کہا کہ سانحہ باجوڑ کیتحقیقات کرکےذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔ سانحہ باجوڑ پاکستان کے امن کو خراب کرنے کی سازش ہے۔

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button