گردونواح

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر کا اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں دورہ،

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر کا اپنے دائرہ اختیار کے حامل مختلف علاقوں میں دورہ،

اسسٹنٹ کمشنر صدر نے ترنول کے علاقے میں آٹا ڈسٹری بیوشن پوائنٹس کا معائنہ کیا،

اسسٹنٹ کمشنر صدر کا کہنا ہے کہ آٹے کی تقسیم کا عمل خوش اسلوبی سے جاری ہے، ہر پوائنٹ پر مزید پی او ایس مشینیں شامل کر دی گئی ہیں، عملہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ افطاری کے بعد سات بجے سے رات گیارہ بجے تک ہدایات کے مطابق تقسیمِ عمل کو یقینی بنائیں،

Related Articles

12 Comments

  1. You’re so awesome! I don’t believe I have read a single thing like that before. So great to find someone with some original thoughts on this topic. Really.. thank you for starting this up. This website is something that is needed on the internet, someone with a little originality!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button