واشنگٹن: ایپل کی آئی او ایس 17 اپ ڈیٹس کے ساتھ نئے فیچر متعارف کرائے جانے کا امکان ، اس کے ذریعے کیمرے کے استعمال کو مزید بہتر بنایا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق آئی فون کیمرا میں پہلی کچھ ایسی آپشنل سیٹنگز اور فنکشن مزید بہتر کیا گیا ہے،نئی اپ ڈیٹ لیولنگ کے آپشن کو ایک انفرادی آپشن بنا گیا ہے، سیٹنگز میں کچھ دیگر پوشیدہ فیچر بھی پیش کیے جا سکتے ہیں،نئے فیچر تک رسائی صارفین سیٹنگ ایپ میں جا کر کیمرا پر کلک کرنے کے بعد لیول کو اسکرال ڈاؤن کرتے ہوئے کی جاسکتی ہے،ٹوگل سوئچ کو سلائیڈ کرنے کے بعد آپ تین سفید لکیریں تلاش کرنے کیلئے اپنے کیمرہ ایپ پر واپس جا سکتے ہیں،نیا فیچر کی تصاویر لینے کے بعد انہیں سیدھا کرنے کے اضافی مرحلے کو ہٹا یا جاسکے گا، آئی او ایس 17 کی اپ ڈیٹس رواں سال ستمبر میں آنے کا امکان ۔




Are you Intrested doing telemarketing in USA and canada or cold calling and get more cutomers from there ?
I can help you in this check out How click the link and check my five stars service ===> https://tinyurl.com/yfdc59b4
See u there
Milan
Create Short-form videos for your bussiness with long-term results
Check Out How click Here ===> https://fas.st/t/ESo8XQPi
See u there
Milan
Create Short-form videos for your bussiness with long-term results
Check Out How click Here ===> https://fas.st/t/ESo8XQPi
See u there
Milan