انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا میٹل ساڑھی میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار وجے ورما کا میٹل ساڑھی میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، بےباک اداکارہ عرفی جاوید نے بھی انہیں اسٹائلش قراردیدیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام
وجے ورما کے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے چمکیلی سرخ اور سیاہ رنگ کی دھات سے تیار کردہ ساڑھی زیب تن کی ہے ۔اس پر عرفی جاوید کمنٹس کیے بغیر نہ رہ سکیں انہوں نے انہیں حیران کُن ، جادو اور اسٹائلش قرار دیدیا۔ شیئر کی جانے والی تصاویر کے کپشن میں درج ہے کہ آرٹ ان موشن کو حدود سے آزاد ہونا چاہیئے، وجے ورما نے ساڑھی صنفی حدود سے بالا تر ہوکر خوبصورتی سے ہم آہنگ کیا ہے۔

Related Articles

20 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button