پاکستان

اسلام آباد میں کسی بھی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیمرا نے آج اسلام آباد میں تمام قسم کی ریلیوں، عوامی اجتماعات کی لائیو اور ریکارڈڈ کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ کسی بھی فرد ، تنظیم یا سیاسی جماعت کی ریلی اور اجتماع کی کوریج پر پابندی ہوگی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ہدایات کی خلافوزری کرنیوالے ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی کی جائیگی۔خلافورزی پر شو کاز نوٹس جاری کیے بنا ٹی وی چینلز کا لائسنس معطل کردیا جائیگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button