اہم خبر

پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری کے بعد ضمانتیں منظور کرلیں جب کہ عدالت نے 10 گرفتار ارکان اسمبلی کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت… جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے خلاف تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کی۔اے ایم این اے احمد چٹھہ مقدمے میں نامزد ہیں، مقدمے میں کم از کم 3 سال قید کی دفعات لگائی گئی ہیں، ضمانت نہ دی جائے۔ دیگر ایم این ایز سے کچھ برآمد ہوا ہے جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ نہیں، کچھ برآمد نہیں ہوا۔ بعد ازاں عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ فوری رہائی کا حکم دیا۔اے ایم این اے احمد چٹھہ مقدمے میں نامزد ہیں، مقدمے میں کم از کم 3 سال قید کی دفعات لگائی گئی ہیں، ضمانت نہ دی جائے۔ دیگر ایم این ایز سے کچھ برآمد ہوا ہے جس پر پراسیکیوٹر نے جواب دیا کہ نہیں، کچھ برآمد نہیں ہوا۔ بعد ازاں عدالت نے گرفتار پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔ فوری رہائی کا حکم دیا۔…گرفتار پی ٹی آئی ایم این ایز میں شیر افضل مروت، شیخ وقاص، زین قریشی، احمد چٹھہ، عامر ڈوگر، یوسف خان، نعیم علی شاہ اور دیگر شامل ہیں، پی ٹی آئی کے ایم این ایز اویس حیدر جاکھڑ، شاہ احد اور زبیر خان بھی شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے ایم این ایز کے خلاف سنگجانی، ترنول، نون اور سنبل تھانوں میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔…

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button