موسم

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیرِ صدارت جونیجو کالونی کے حوالے سے جائزہ اجلاس،

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی، اجلاس میں طے پایا ہے کہ جونیجو کالونی میں قانونی طور پر کیے جانے والی رہائش کیلئے قوائد و ضوابط بنائے جائیں، قوائد و ضوابط وزارت ِ داخلہ کو بھی بھجوائے جائیں گے تاکہ باقاعدہ طور پر اس معاملے کو ختم کیا جا سکے،

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button