پاکستانگردونواحموسم

موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ وسطی/جنوبی اضلاع میں دوپہر میں تیز/دھول بھری ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے جب کہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ دوسری جانب پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ وسطی/جنوبی اضلاع میں دوپہر میں تیز/دھول بھری ہوائیں چلنے کی توقع ہے…. دوسری جانب کشمیر میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ گلگت بلتستان میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت دادو، بھکر 43، موہنجو داڑو، شہید بینظیر آباد اور پڈعیدن میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button