

اسلام آباد کے سیکٹر جی 11 میں کچہری کے باہر دھماکہ ہوا
ہے۔
پولیس کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 12افراد شہید ہوئے ہیں، جبکہ چار کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہےحملہ آور کا سر مل گیا ہے ۔خواجہ آصف نے اسکو ویک اپ کال کہا ہے اور کابل کو کہا کہ آپ یہ جنگ اسلام آباد لے آئے ہو،سارا پاکستان آج حالت جنگ میں ہے


