پاکستان

رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کا اعلان کردیا

کراچی (نیوزڈیسک)رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مذہبی اسکالرمنیب الرحمان نے فطرہ، فدیہ صوم اور کفارہ صوم کااعلان کردیا۔مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ صدقہ فطر، فدیے کی کم ازکم مقدار320 روپے فی کس ہے، گندم کا آٹا2 کلوفطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 320 روپے ہے۔انہوں نے کہا کہ جَو 4 کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 480 روپے ہے جبکہ کھجور 4 کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 2800 روپے ہے۔مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمش 4 کلو فطرہ اور ایک روزے کا فدیہ 6400 روپے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button