کھیل

اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اسجد اقبال سنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔منگولیا میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے چین کے گاؤ یانگ کو 3-4 سے شکست دی۔اسجد اقبال کی جیت کا سکور 0-76، 64-25، 135-0، 34-81، 64-65، 69-50 اور 50-69 رہا۔اب سیمی فائنل میں اسجد اقبال کا مقابلہ قبرص کے مائیکل جارجیو سے ہوگا۔دوسری جانب پاکستان کے اویس منیر کو کوارٹر فائنل میں ایران کے علی گرازولو کے ہاتھوں چار دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button