اہم خبر

توشہ خانہ ٹو؛ عمران، بشری کی درخواستِ ضمانت پر 5 روز میں فیصلے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں اہم حکم جاری کر دیا۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا کہ قومی عدالتی پالیسی کے مطابق 5 دن میں ضمانت پر فیصلہ کرنا ضروری ہے، اسپیشل جج سینٹرل پالیسی مینڈیٹ کے مطابق اس کیس میں ضمانت کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ . بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر آئندہ 5 روز میں فیصلہ آنے کا امکان ہے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت پر فیصلہ تیز کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جی ہاں، سیشن کورٹ کو 5 دن کے اندر ضمانت کا فیصلہ کرنا ہوتا ہے، ہائی کورٹ کو 7 دن کے اندر۔ سیشن کورٹ کو دیے گئے وقت کا اطلاق خصوصی عدالت میں ہوگا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button