انٹرٹینمنٹ

کورونا وائرس کے باعث موت کے تجربے سے گزر چکا ہوں، الپچینو

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ سینئر اداکار الپچینو نے کہا ہے کہ انہیں 2020 میں عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران موت کے قریب آنے کا تجربہ ہوا تھا۔84 سالہ اداکار نے متعدد فلموں میں اداکاری کی ہے، جن میں تین پارٹر دی گاڈ فادر، سکارفیس اور ہیٹ شامل ہیں۔ سینئر اداکار سونی بوائے کے عنوان سے اپنی آنے والی یادداشت کے منتظر ہیں۔الپچینو کا کہنا ہے کہ اسے ایک نرس یاد ہے جس نے اسے بتایا تھا کہ اس کی ایک خاص وقت میں نبض نہیں تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button