انٹرٹینمنٹ

ریکھا شوہر کی موت کے بعد بھی مانگ میں سندور کیوں لگاتی ہیں؟

بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ ریکھا کے شوہر کے انتقال کے بعد بھی سندور لگانے کی وجہ سامنے آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریکھا کو پہلی بار 1980 میں رشی کپور اور نیتو کپور کی شادی میں سندور پہنے دیکھا گیا تھا۔ اس موقع پر ریکھا نے شادی میں آنے والے مہمانوں سے کہا کہ میں نے سندھور فلم کی۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اس واقعے کے بعد اداکارہ کو کئی تقریبات میں سندور پہنے دیکھا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button