کھیل

جے سوریا سری لنکا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

 

سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹو کمیٹی نے جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ ٹیم کی اچھی کارکردگی کی بنیاد پر کیا۔
سری لنکن ٹیم نے بھارت، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس میں جے سوریا سری لنکن کرکٹ ٹیم کے عبوری کوچ تھے۔ سری لنکا کرکٹ نے کہا کہ جے سوریا کو یکم اکتوبر سے 31 مارچ 2026 تک تعینات کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button