کھیل

کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ان کی شادی کی تقریب پشاور میں ہوگی۔قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے، محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی۔برات کی تقریب میں دوست احباب اور عزیز و اقارب کی شرکت، محمد حارث کی ولیمہ کی تقریب آج ہو گی۔ محمد حارث کے بھائی محمد انس نے بتایا کہ حارث کی شادی خاندان میں ہوئی ہے، ہم حارث کی خوشگوار زندگی کے لیے دعاگو ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button