کاروبار

مرغی کا گوشت 595 روپے کلو ہو گیا

لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے، مرغی کا گوشت 595 روپے فی کلو ہو گیا۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 397 روپے جبکہ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 411 روپے مقرر کیا گیا ہے، فی درجن انڈے کی قیمت 291 روپے ہے، دوسری جانب من مانے نرخ وصول کیے جا رہے ہیں۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخوں کے بجائے مختلف مقامات پر۔ ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کا گوشت مختلف نرخوں پر فروخت کیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button