دنیا

حزب اللّٰہ کا اسرائیلی ساحلی شہر حیفا پر حملہ، 10 افراد زخمی

حزب اللہ نے اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے، حملے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائی دفاعی نظام حیفا پر راکٹ حملے کو روکنے میں ناکام رہا۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ وہ لبنان سے داغے گئے راکٹوں کو مار گرانے میں ناکامی کی تحقیقات کر رہی ہے۔یاد رہے کہ گذشتہ سال سے غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں کے بعد پہلی بار اسرائیلی شہر حیفہ پر حملہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button