دنیا

بھارت: علاج کرانے کے بعد نوجوانوں نے مسلمان ڈاکٹر کو قتل کر دیا

 

بھارتی شہر دہلی کے ایک نجی نرسنگ ہوم میں 55 سالہ ڈاکٹر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ بھارتی اسپتال کے عملے کے مطابق 2 نوجوان رات گئے اسپتال پہنچے، جن میں سے ایک نے اپنے زخمی پاؤں پر پٹی بدلنے کو کہا، اسی نوجوان کا گزشتہ رات اسپتال میں علاج کیا گیا تھا۔عملے کے مطابق ڈریسنگ مکمل ہونے کے بعد دونوں نوجوانوں نے کہا کہ انہیں نسخے کی ضرورت ہے جس کے بعد وہ ڈاکٹر جاوید اختر کے کیبن میں گئے، جس کے بعد گولی چلنے کی آواز سنی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button