دنیا

ایرانی سپریم لیڈر نے اسرائیل پر حملہ کرنیوالے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اسرائیل پر حملہ کرنے والے جنرل کو ایران کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا۔ایرانی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے کمانڈر انچیف آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے اعلان کیا کہ آئی آر جی سی ایرو اسپیس ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے ایک خصوصی تقریب میں کمانڈر جنرل حاجی زادہ کو فتح کا تمغہ پیش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button