
لاہور(غزنوی مانیٹرنگ)
اداکارہ نیلم منیر نے کہا ہے کہ آج تک صرف اپنی والدہ اور خاندان سے محبت ہوئی ہے۔ آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی اور اگر کوئی ان سے محبت سے متعلق بات بھی کرے تو ان کی سانس بند ہونے لگتی ہے۔ کسی ایک لیے ہاں کرنی ہے اسی لیے باقی آنے والے رشتوں کے لیے ہاں نہیں کرنی ہے۔



