دنیا

ایران میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو مراعات ملیں گی

ایران میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر اسرائیل کو امریکہ کی طرف سے رعایتیں دی جائیں گی۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل پر واضح کیا گیا ہے کہ اگر وہ اہداف اے، بی یا سی کو نشانہ نہیں بنائے گا تو امریکا اسے رعایت دے گا۔اطلاعات کے مطابق اسرائیل پر بھی اس کی وضاحت کی گئی ہے۔اسرائیلی حملے میں ایران کے سب سے بڑے آئل ٹرمینل کو نشانہ بنائے جانے کا خدشہ ہے، اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران کے میزائل حملے کا جواب مناسب وقت پر دیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button