دنیا

بنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت اور اقوام متحدہ سمیت 4 ممالک سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیش نے برسلز، کینبرا اور لزبن سے ہائی کمشنرز کی واپسی کا حکم بھی دے دیا ہے۔اس کے علاوہ بنگلہ دیش نے اقوام متحدہ سے اپنے مستقل نمائندے کو بھی واپس بلا لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش نے لندن سے اپنے ہائی کمشنر کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button