پاکستانکاروبار

مہنگائی اور اخراجاتِ زندگی سے پریشان پاکستانی عوام کے لئےبری خبر ،آٹا مزید مہنگا،حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہوگیا، ایک ماہ میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 20 کلو مکس آٹے کا تھیلا 16 سو سے 17 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں بھی باریک آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 1800 روپے سے بڑھ کر 1900 روپے ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button