پاکستانتازہ ترین

ہسپتال سےصادق سنجرانیبارے بڑی خبر آگئی

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا امریکا میں کامیاب آپریشن ہوا۔صادق سنجرانی کے امریکا کے ہارورڈ ٹیچنگ ہسپتال میں پاؤں کی سرجری ہوئی ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی امریکا میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر نے سرجری کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button