کھیل

نئے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے ، شاداب خان

شارجہ(نیوزڈیسک) کپتان شاداب خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے نئے کھلاڑیوں کو حوصلہ افزائی کرنا ہوگی ، افغانستان کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب میں کپتان شاداب خان نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید نہ کی جائے۔ یہی پلیئرز مستقبل میں پرفارم کریں گے۔ نوجوان کھلاڑیوں کو چانس دینا چاہیے۔ نئے کھلاڑی غلطیاں بھی کریں گے وہ آتے ہیں بابر اعظم کی طرح تو نہیں کھیل سکتے۔ اس کے لیے تھوڑا وقت لگتا ہے۔ نوجوان کھلاڑی پاکستان کیلئے مستقبل میں اچھی پرفارمنس دیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button