کالم

عوام الناس سے مودبانہ اپیل

کاروباری سماجی نام نہاد تنظیمیں جوکہ مختلف سماجی کاموں کے نام پر زکوٰۃ، صدقات اکٹھا کرتی ہیں اور فنڈز اکٹھے کر کے اپنی زندگی لگژری گزارتی ہیں……. تنخواہوں کی مد میں لاکھوں روپے ماہانہ وصول کرتی ہیں……. کوئی یتیم بچوں کے نام پر کوئی قرضِ حسنہ کے نام پر اور ہر وہ سلوگن استعمال کرتے ہیں جو عوام کو جذباتی کرکے فنڈز بٹورے جائیں….. اپنے اردگرد سفید پوش گھرانوں، رشتے داروں، عزیز اقارب کی خاموشی سے مدد کریں…….. صرف رمضان میں ھی نہیں بلکہ ہر ماہ اپنی آمدن سے حسب توفیق فندز نکالیں اور اس طرح رب العالمین سے تجارت کرتے ھوۓ کسی کے جذبات کو مجروح نہ کریں…..

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button