پاکستانکاروبار

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

آئندہ بجٹ میں 1500 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز

اسلام آباد: ایف بی آر نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے ٹیکس وصولی کا ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے جس کے حصول کے لیے آئندہ بجٹ میں 1500 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں ایف بی آر نے آئندہ مالی سال میں 1500 ارب روپے سے زائد کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق بریفنگ میں درآمدی اشیا پر ٹیکس ڈیوٹی بڑھانے، اشیائے خوردونوش پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے، ود ہولڈنگ ٹیکس، سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے، کسٹم ڈیوٹی کی شرح میں اضافے کی تجاویز بھی شامل تھیں۔…

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button