پاکستانکاروبار

ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ

ملک کے مقامی قرضوں میں 4ہزار 622 ارب کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: پاکستان کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 622 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق مارچ تک مقامی قرضے 43 ہزار 432 ارب روپے تک بڑھ گئے۔ رواں مالی سال کے آغاز پر پاکستان پر مقامی قرضوں کا حجم 38 ہزار 809 ارب روپے تھا۔رواں مالی سال میں بیرونی قرضے 89 ارب روپے کم ہو کر 21 ہزار 941 ارب روپے رہ گئے۔ حکومت کے بیرونی واجبات 6 فیصد اضافے سے 3284 ارب روپے ہو گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button